۲۔تیمتھیس 1:8 UGV

8 اِس لئے ہمارے خداوند کے بارے میں گواہی دینے سے نہ شرمائیں، نہ مجھ سے جو مسیح کی خاطر قیدی ہوں۔ اِس کے بجائے میرے ساتھ اللہ کی قوت سے مدد لے کر اُس کی خوش خبری کی خاطر دُکھ اُٹھائیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تیمتھیس 1

سیاق و سباق میں ۲۔تیمتھیس 1:8 لنک