۲۔تیمتھیس 2:15 UGV

15 اپنے آپ کو اللہ کے سامنے یوں پیش کرنے کی پوری کوشش کریں کہ آپ مقبول ثابت ہوں، کہ آپ ایسا مزدور نکلیں جسے اپنے کام سے شرمانے کی ضرورت نہ ہو بلکہ جو صحیح طور پر اللہ کا سچا کلام پیش کرے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تیمتھیس 2

سیاق و سباق میں ۲۔تیمتھیس 2:15 لنک