۲۔تیمتھیس 2:19 UGV

19 لیکن اللہ کی ٹھوس بنیاد قائم رہتی ہے اور اُس پر اِن دو باتوں کی مُہر لگی ہے، ”خداوند نے اپنے لوگوں کو جان لیا ہے“ اور ”جو بھی سمجھے کہ مَیں خداوند کا پیروکار ہوں وہ ناراستی سے باز رہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔تیمتھیس 2

سیاق و سباق میں ۲۔تیمتھیس 2:19 لنک