۲۔تیمتھیس 2:22 UGV

22 جوانی کی بُری خواہشات سے بھاگ کر راست بازی، ایمان، محبت اور صلح سلامتی کے پیچھے لگے رہیں۔ اور یہ اُن کے ساتھ مل کر کریں جو خلوص دلی سے خداوند کی پرستش کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تیمتھیس 2

سیاق و سباق میں ۲۔تیمتھیس 2:22 لنک