۲۔تیمتھیس 3:11 UGV

11 ایذا رسانیوں میں اور دُکھوں میں۔ انطاکیہ، اکنیُم اور لسترہ میں میرے ساتھ کیا کچھ نہ ہوا! وہاں مجھے کتنی سخت ایذا رسانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن خداوند نے مجھے اِن سب سے رِہائی دی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تیمتھیس 3

سیاق و سباق میں ۲۔تیمتھیس 3:11 لنک