۲۔تیمتھیس 3:15 UGV

15 اور آپ بچپن سے مُقدّس صحیفوں سے واقف ہیں۔ اللہ کا یہ کلام آپ کو وہ حکمت عطا کر سکتا ہے جو مسیح عیسیٰ پر ایمان لانے سے نجات تک پہنچاتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تیمتھیس 3

سیاق و سباق میں ۲۔تیمتھیس 3:15 لنک