۲۔تیمتھیس 4:17 UGV

17 لیکن خداوند میرے ساتھ تھا۔ اُسی نے مجھے تقویت دی، کیونکہ اُس کی مرضی تھی کہ میرے وسیلے سے اُس کا پورا پیغام سنایا جائے اور تمام غیریہودی اُسے سنیں۔ یوں اللہ نے مجھے شیرببر کے منہ سے نکال کر بچا لیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تیمتھیس 4

سیاق و سباق میں ۲۔تیمتھیس 4:17 لنک