۲۔یوحنا 1:12 UGV

12 مَیں آپ کو بہت کچھ بتانا چاہتا ہوں، لیکن کاغذ اور سیاہی کے ذریعے نہیں۔ اِس کے بجائے مَیں آپ سے ملنے اور آپ کے رُوبرُو بات کرنے کی اُمید رکھتا ہوں۔ پھر ہماری خوشی مکمل ہو جائے گی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔یوحنا 1

سیاق و سباق میں ۲۔یوحنا 1:12 لنک