حبقوق 1:15 UGV

15 دشمن اُن سب کو کانٹے کے ذریعے پانی سے نکال لیتا ہے، اپنا جال ڈال کر اُنہیں پکڑ لیتا ہے۔ جب اُن کا بڑا ڈھیر جمع ہو جاتا ہے تو وہ خوش ہو کر شادیانہ بجاتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب حبقوق 1

سیاق و سباق میں حبقوق 1:15 لنک