حبقوق 2:13 UGV

13 رب الافواج نے مقرر کیا ہے کہ جو کچھ قوموں نے بڑی محنت مشقت سے حاصل کیا اُسے نذرِ آتش ہونا ہے، جو کچھ پانے کے لئے اُمّتیں تھک جاتی ہیں وہ بےکار ہی ہے۔

پڑھیں مکمل باب حبقوق 2

سیاق و سباق میں حبقوق 2:13 لنک