حبقوق 2:15 UGV

15 اُس پر افسوس جو اپنا پیالہ زہریلی شراب سے بھر کر اُسے اپنے پڑوسیوں کو پلا دیتا ہے تاکہ اُنہیں نشے میں لا کر اُن کی برہنگی سے لطف اندوز ہو جائے۔

پڑھیں مکمل باب حبقوق 2

سیاق و سباق میں حبقوق 2:15 لنک