حبقوق 3:8 UGV

8 اے رب، کیا تُو دریاؤں اور ندیوں سے غصے تھا؟ کیا تیرا غضب سمندر پر نازل ہوا جب تُو اپنے گھوڑوں اور فتح مند رتھوں پر سوار ہو کر نکلا؟

پڑھیں مکمل باب حبقوق 3

سیاق و سباق میں حبقوق 3:8 لنک