خروج 10:19 UGV

19 جواب میں رب نے ہَوا کا رُخ بدل دیا۔ اُس نے مغرب سے تیز آندھی چلائی جس نے ٹڈیوں کو اُڑا کر بحرِ قُلزم میں ڈال دیا۔ مصر میں ایک بھی ٹڈی نہ رہی۔

پڑھیں مکمل باب خروج 10

سیاق و سباق میں خروج 10:19 لنک