خروج 10:21 UGV

21 اِس کے بعد رب نے موسیٰ سے کہا، ”اپنا ہاتھ آسمان کی طرف اُٹھا تو مصر پر اندھیرا چھا جائے گا۔ اِتنا اندھیرا ہو گا کہ بندہ اُسے چھو سکے گا۔“

پڑھیں مکمل باب خروج 10

سیاق و سباق میں خروج 10:21 لنک