خروج 11:1 UGV

1 تب رب نے موسیٰ سے کہا، ”اب مَیں فرعون اور مصر پر آخری آفت لانے کو ہوں۔ اِس کے بعد وہ تمہیں جانے دے گا بلکہ تمہیں زبردستی نکال دے گا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 11

سیاق و سباق میں خروج 11:1 لنک