خروج 11:5 UGV

5 تب بادشاہ کے پہلوٹھے سے لے کر چکّی پیسنے والی نوکرانی کے پہلوٹھے تک مصریوں کا ہر پہلوٹھا مر جائے گا۔ چوپایوں کے پہلوٹھے بھی مر جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 11

سیاق و سباق میں خروج 11:5 لنک