خروج 12:12 UGV

12 مَیں آج رات مصر میں سے گزروں گا اور ہر پہلوٹھے کو جان سے مار دوں گا، خواہ انسان کا ہو یا حیوان کا۔ یوں مَیں جو رب ہوں مصر کے تمام دیوتاؤں کی عدالت کروں گا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 12

سیاق و سباق میں خروج 12:12 لنک