خروج 12:19 UGV

19 سات دن تک تمہارے گھروں میں خمیر نہ پایا جائے۔ جو بھی اِس دوران خمیر کھائے اُسے اسرائیل کی جماعت میں سے مٹایا جائے، خواہ وہ اسرائیلی شہری ہو یا اجنبی۔

پڑھیں مکمل باب خروج 12

سیاق و سباق میں خروج 12:19 لنک