خروج 12:21 UGV

21 پھر موسیٰ نے تمام اسرائیلی بزرگوں کو بُلا کر اُن سے کہا، ”جاؤ، اپنے خاندانوں کے لئے بھیڑ یا بکری کے بچے چن کر اُنہیں فسح کی عید کے لئے ذبح کرو۔

پڑھیں مکمل باب خروج 12

سیاق و سباق میں خروج 12:21 لنک