خروج 12:29 UGV

29 آدھی رات کو رب نے بادشاہ کے پہلوٹھے سے لے کر جیل کے قیدی کے پہلوٹھے تک مصریوں کے تمام پہلوٹھوں کو جان سے مار دیا۔ چوپایوں کے پہلوٹھے بھی مر گئے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 12

سیاق و سباق میں خروج 12:29 لنک