خروج 12:31 UGV

31 ابھی رات تھی کہ فرعون نے موسیٰ اور ہارون کو بُلا کر کہا، ”اب تم اور باقی اسرائیلی میری قوم میں سے نکل جاؤ۔ اپنی درخواست کے مطابق رب کی عبادت کرو۔

پڑھیں مکمل باب خروج 12

سیاق و سباق میں خروج 12:31 لنک