خروج 12:36 UGV

36 رب نے مصریوں کے دلوں کو اسرائیلیوں کی طرف مائل کر دیا تھا، اِس لئے اُنہوں نے اُن کی ہر درخواست پوری کی۔ یوں اسرائیلیوں نے مصریوں کو لُوٹ لیا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 12

سیاق و سباق میں خروج 12:36 لنک