خروج 14:31 UGV

31 جب اسرائیلیوں نے رب کی یہ عظیم قدرت دیکھی جو اُس نے مصریوں پر ظاہر کی تھی تو رب کا خوف اُن پر چھا گیا۔ وہ اُس پر اور اُس کے خادم موسیٰ پر اعتماد کرنے لگے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 14

سیاق و سباق میں خروج 14:31 لنک