خروج 15:19 UGV

19 جب فرعون کے گھوڑے، رتھ اور گھڑسوار سمندر میں چلے گئے تو رب نے اُنہیں سمندر کے پانی سے ڈھانک لیا۔ لیکن اسرائیلی خشک زمین پر سمندر میں سے گزر گئے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 15

سیاق و سباق میں خروج 15:19 لنک