خروج 16:1 UGV

1 اِس کے بعد اسرائیل کی پوری جماعت ایلیم سے سفر کر کے صین کے ریگستان میں پہنچی جو ایلیم اور سینا کے درمیان ہے۔ وہ مصر سے نکلنے کے بعد دوسرے مہینے کے 15ویں دن پہنچے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 16

سیاق و سباق میں خروج 16:1 لنک