خروج 16:18 UGV

18 لیکن جب اُسے ناپا گیا تو ہر ایک آدمی کے لئے کافی تھا۔ جس نے زیادہ جمع کیا تھا اُس کے پاس کچھ نہ بچا۔ لیکن جس نے کم جمع کیا تھا اُس کے پاس بھی کافی تھا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 16

سیاق و سباق میں خروج 16:18 لنک