خروج 16:25 UGV

25 موسیٰ نے کہا، ”آج یہی بچا ہوا کھانا کھاؤ، کیونکہ آج سبت کا دن ہے، رب کی تعظیم میں آرام کا دن۔ آج تمہیں ریگستان میں کچھ نہیں ملے گا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 16

سیاق و سباق میں خروج 16:25 لنک