خروج 16:31 UGV

31 اسرائیلیوں نے اِس خوراک کا نام ’مَن‘ رکھا۔ اُس کے دانے دھنئے کی مانند سفید تھے، اور اُس کا ذائقہ شہد سے بنے کیک کی مانند تھا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 16

سیاق و سباق میں خروج 16:31 لنک