خروج 18:26 UGV

26 یہ مرد قاضی بن کر مستقل طور پر لوگوں کا انصاف کرنے لگے۔ آسان مسئلوں کا فیصلہ وہ خود کرتے اور مشکل معاملوں کو موسیٰ کے پاس لے آتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 18

سیاق و سباق میں خروج 18:26 لنک