خروج 18:7 UGV

7 موسیٰ اپنے سُسر کے استقبال کے لئے باہر نکلا، اُس کے سامنے جھکا اور اُسے بوسہ دیا۔ دونوں نے ایک دوسرے کا حال پوچھا، پھر خیمے میں چلے گئے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 18

سیاق و سباق میں خروج 18:7 لنک