خروج 19:16 UGV

16 تیسرے دن صبح پہاڑ پر گھنا بادل چھا گیا۔ بجلی چمکنے لگی، بادل گرجنے لگا اور نرسنگے کی نہایت زوردار آواز سنائی دی۔ خیمہ گاہ میں لوگ لرز اُٹھے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 19

سیاق و سباق میں خروج 19:16 لنک