خروج 2:23 UGV

23 کافی عرصہ گزر گیا۔ اِتنے میں مصر کا بادشاہ انتقال کر گیا۔ اسرائیلی اپنی غلامی تلے کراہتے اور مدد کے لئے پکارتے رہے، اور اُن کی چیخیں اللہ تک پہنچ گئیں۔

پڑھیں مکمل باب خروج 2

سیاق و سباق میں خروج 2:23 لنک