خروج 21:21 UGV

21 لیکن اگر غلام یا لونڈی پٹائی کے بعد ایک یا دو دن زندہ رہے تو مالک کو سزا نہ دی جائے۔ کیونکہ جو رقم اُس نے اُس کے لئے دی تھی اُس کا نقصان اُسے خود اُٹھانا پڑے گا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 21

سیاق و سباق میں خروج 21:21 لنک