خروج 23:2 UGV

2 اگر اکثریت غلط کام کر رہی ہو تو اُس کے پیچھے نہ ہو لینا۔ عدالت میں گواہی دیتے وقت اکثریت کے ساتھ مل کر ایسی بات نہ کرنا جس سے غلط فیصلہ کیا جائے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 23

سیاق و سباق میں خروج 23:2 لنک