خروج 24:14 UGV

14 پہلے اُس نے بزرگوں سے کہا، ”ہماری واپسی کے انتظار میں یہاں ٹھہرے رہو۔ ہارون اور حور تمہارے پاس رہیں گے۔ کوئی بھی معاملہ ہو تو لوگ اُن ہی کے پاس جائیں۔“

پڑھیں مکمل باب خروج 24

سیاق و سباق میں خروج 24:14 لنک