خروج 24:3 UGV

3 تب موسیٰ نے قوم کے پاس جا کر رب کی تمام باتیں اور احکام پیش کئے۔ جواب میں سب نے مل کر کہا، ”ہم رب کی اِن تمام باتوں پر عمل کریں گے۔“

پڑھیں مکمل باب خروج 24

سیاق و سباق میں خروج 24:3 لنک