خروج 25:22 UGV

22 وہاں ڈھکنے کے اوپر دونوں فرشتوں کے درمیان سے مَیں اپنے آپ کو تجھ پر ظاہر کر کے تجھ سے ہم کلام ہوں گا اور تجھے اسرائیلیوں کے لئے تمام احکام دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 25

سیاق و سباق میں خروج 25:22 لنک