خروج 26:37 UGV

37 اِس پردے کو سونے کی ہکوں سے کیکر کی لکڑی کے پانچ ستونوں سے لٹکانا۔ اِن ستونوں پر بھی سونا چڑھایا جائے، اور وہ پیتل کے پائیوں پر کھڑے ہوں۔

پڑھیں مکمل باب خروج 26

سیاق و سباق میں خروج 26:37 لنک