خروج 27:20 UGV

20 اسرائیلیوں کو حکم دینا کہ وہ تیرے پاس کوٹے ہوئے زیتونوں کا خالص تیل لائیں تاکہ مُقدّس کمرے کے شمع دان کے چراغ متواتر جلتے رہیں۔

پڑھیں مکمل باب خروج 27

سیاق و سباق میں خروج 27:20 لنک