خروج 28:33 UGV

33 نیلے، ارغوانی اور قرمزی رنگ کے دھاگے سے انار بنا کر اُنہیں چوغے کے دامن میں لگا دینا۔ اُن کے درمیان سونے کی گھنٹیاں لگانا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 28

سیاق و سباق میں خروج 28:33 لنک