خروج 29:25 UGV

25 پھر یہ چیزیں اُن سے واپس لے کر بھسم ہونے والی قربانی کے ساتھ قربان گاہ پر جلا دینا۔ یہ رب کے لئے جلنے والی قربانی ہے، اور اُس کی خوشبو رب کو پسند ہے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 29

سیاق و سباق میں خروج 29:25 لنک