خروج 29:33 UGV

33 وہ یہ چیزیں کھائیں جن سے اُنہیں گناہوں کا کفارہ اور امام کا عُہدہ ملا ہے۔ لیکن کوئی اَور یہ نہ کھائے، کیونکہ یہ مخصوص و مُقدّس ہیں۔

پڑھیں مکمل باب خروج 29

سیاق و سباق میں خروج 29:33 لنک