خروج 29:5 UGV

5 اِس کے بعد زیرجامہ، چوغہ، بالاپوش اور سینے کا کیسہ لے کر ہارون کو پہنانا۔ بالاپوش کو اُس کے مہارت سے بُنے ہوئے پٹکے کے ذریعے باندھنا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 29

سیاق و سباق میں خروج 29:5 لنک