خروج 3:4 UGV

4 جب رب نے دیکھا کہ موسیٰ جھاڑی کو دیکھنے آ رہا ہے تو اُس نے اُسے جھاڑی میں سے پکارا، ”موسیٰ، موسیٰ!“ موسیٰ نے کہا، ”جی، مَیں حاضر ہوں۔“

پڑھیں مکمل باب خروج 3

سیاق و سباق میں خروج 3:4 لنک