خروج 3:7 UGV

7 رب نے کہا، ”مَیں نے مصر میں اپنی قوم کی بُری حالت دیکھی اور غلامی میں اُن کی چیخیں سنی ہیں، اور مَیں اُن کے دُکھوں کو خوب جانتا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب خروج 3

سیاق و سباق میں خروج 3:7 لنک