خروج 30:25 UGV

25 سب کچھ ملا کر خوشبودار تیل تیار کرنا۔ وہ مُقدّس ہے اور صرف اُس وقت استعمال کیا جائے جب کوئی چیز یا شخص میرے لئے مخصوص و مُقدّس کیا جائے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 30

سیاق و سباق میں خروج 30:25 لنک