خروج 30:4 UGV

4 سونے کے دو کڑے بنا کر اِنہیں اُس جھالر کے نیچے ایک دوسرے کے مقابل پہلوؤں پر لگانا۔ اِن کڑوں میں قربان گاہ کو اُٹھانے کی لکڑیاں ڈالی جائیں گی۔

پڑھیں مکمل باب خروج 30

سیاق و سباق میں خروج 30:4 لنک