خروج 30:6 UGV

6 اِس قربان گاہ کو خیمے کے مُقدّس کمرے میں اُس پردے کے سامنے رکھنا جس کے پیچھے عہد کا صندوق اور اُس کا ڈھکنا ہوں گے، وہ ڈھکنا جہاں مَیں تجھ سے ملا کروں گا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 30

سیاق و سباق میں خروج 30:6 لنک