خروج 32:26 UGV

26 موسیٰ خیمہ گاہ کے دروازے پر کھڑے ہو کر بولا، ”جو بھی رب کا بندہ ہے وہ میرے پاس آئے۔“ جواب میں لاوی کے قبیلے کے تمام لوگ اُس کے پاس جمع ہو گئے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 32

سیاق و سباق میں خروج 32:26 لنک