خروج 32:4 UGV

4 تو اُس نے یہ زیورات لے کر بچھڑا ڈھال دیا۔ بچھڑے کو دیکھ کر لوگ بول اُٹھے، ”اے اسرائیل، یہ تیرے دیوتا ہیں جو تجھے مصر سے نکال لائے۔“

پڑھیں مکمل باب خروج 32

سیاق و سباق میں خروج 32:4 لنک